پاکستان تحریک انصاف کی ممبر سازی مہم 31 مارچ اور یکم اپریل کو لاہور پہنچی ، لاہور نے ہمیشہ ایک تاریخی انداز میں عمران خان کی آواز پر لبیک کہا اور ایک بار پھر ایسا ہی ہوا ، تحریک انصاف کے مخلتلف ممبر سازی کیمپس میں عوام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ، چیئرمین عمران خان نے شہر کے مختلف مقامات پر خطابات کئے 

ممبر سازی مہم نے شہر کے تمام اہم مقامات کو کور کیا ، زندگی کے ہر شعبہ اور ہر عمر کے لوگوں نے عمران خان کی لیڈرشپ پر اعتماد اور اعتبار کا اظہار کرتے ہوئے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ، 

لاہور نے ہمیشہ عمران خان کی آواز پر گرم جوشی سے لبیک کہا ہے ، چاہے وہ 30 اکتوبر 2011 کا جلسہ ہو  ، 23 مارچ 2013 کا جلسہ ہو اور یا پھر 28 ستمبر 2014 کا ریکارڈ توڑ جلسہ ہو . 

چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے 29 اپریل 2018 کو مینار پاکستان پر ایک عظیم الشان تاریخی جلسے کا اعلان کیا ہے اور تحریک انصاف کی الیکشن مہم 2018 اسی جلسے سے شروع ہو گی 

تحریک انصاف کی حالیہ ممبر سازی مہم کے چند مناظر یہ ہیں: 

imran-khan-lahore-31st-march2

imran-khan-lahore-31st-march3

imran-khan-lahore-31st-march5imran-khan-lahore-31st-march4