سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کا فیصل جاوید خان کی زیر صدارت اجلاس 

فیصل جاوید خان کی جانب سے یہ نکتہ اٹھایا گیا کہ پی ٹی وی ایک سرکاری ٹی وی چینل ہے اور اس پر نواز شریف کے علاوہ باقی تمام سیاستدانوں کی تقاریر بھی نشر ہونی چاہئیں