Patwari Recipe - Insaf Blog by Umar Janjua | Pakistan Tehreek-e-Insaf
Patwari-recipe-insaf-blog

 

سلیم صافی (سالم)
چوری آدھا کلو
 جهوٹ سو گرام 
پراپیگنڈا پچاس گرام
جنگلہ بس دس بارہ دانے
جهوٹا پراپیگنڈا پکڑے جانے والی ڈهٹائی ایک کلو
مطمئن بغیرتی حسب ذائقہ
عوام کا تیل دوسو ملی لیٹر

سلیم صافی کو لفافے سے نکال کر پٹواریت کے نیم گرم پانی میں ہلکی آنچ پر رکهیں- 

اس دوران چوری، جهوٹ اور پراپیگنڈا کو مکس کرکے ایک پیسٹ تیار کریں- 
اس نونی پیسٹ میں عوام کا نکالا ہوا تیل مکس کریں اور جهوٹی تسلی کے کف گیر سے آہستہ آہستہ ہلاتے جائیں-

سلیم صافی کو پانی سے چھان کر الگ کرلیں اور نونی پیسٹ میں marinate کرکے ایک دن کیلئے ٹهنڈی ٹھار سستی اور کاہلی کے فریج میں رکھ دیں-

اس ایک دن آپ ایم ایم اے مصالحہ تیار کرسکتے، ایک درمیانے سائز کا فضل الرحمن اور سراج الحق بازار سے خرید لائیں انکو ایک دن کھلی دھوپ میں سکھا لیں، جب مکمل طور پر فرائی سموسے کی طرح سوکھ جائیں تو انکو پیس لیں یا گرائنڈ کرلیں-  پھر منافقت حسب ذائقہ ڈال لیں آپ چاہیں تو دونوں کو الگ الگ شیشیوں میں رکھ سکتے یا مکس کرسکتے-  دیسی لبرل پٹواری پریشان نا ہوں، انکی کی سہولت کیلئے بازار میں بنا بنایا ایم ایم اے مصالحہ سستے داموں مل جائے گا
 ٹهنڈے ٹھار سلیم صافی کو فریج سے باہر نکالیں اور اسکا مطمئن بیغیرتی اور خاص ڈهٹائی کے دو گهنٹے تک سٹیم روسٹ بنائیں، جنتا اجزاء کی مقدار زیادہ ہوگی اتنا ہی آپکو اسے پکانے میں وقت لگے گا-
سٹیم روسٹ تیار ہونے پر حسب ذائقہ ایم ایم اے مصالحہ سلیم صافی پر چهڑکیں- 
لیجئے جناب ن-لیگی کهوتا تیار ہے-
اسکو عوام کے آنسوؤں سے گندھی ہوئے نان کے ساتھ تناول فرمائیے-
حسب ضرورت اسکو قیمے والا نان بھی بنا سکتے- 

نوٹ: اس بات کا خیال رہے کہ قیمے والے نان پر میٹرو دانے زیادہ نا ہوں، ورنہ نان کی "پین دی سری" وج جائے گی- 

عمر جنجوعہ