PTI Election Commission Press Release

Thursday, 19 May 2016 07:24 | READ 1045 TIMES
RATE THIS ITEM
(0 votes)

بریکنگ نیوز

Iسلام آباد؛سینیٹرنعمان وزیرکی زیرصدارت تحریک انصاف الیکشن کمیشن کا اجلاس کمیشن نے 2لاکھ 80ہزار 206ووٹرز بلاک کر دیئے، ترجمان تحریک انصاف الیکشن کمیشن ڈیٹا کی تصدیق نہ ہونےکے باعث ان ووٹرز کو بلاک کیا گیا، فرخ ڈال

27لاکھ5ہزار 92افراد نے موبائل فون کے ذریعے خود کو رجسٹرڈکروایاتھا،ترجمان 24لاکھ 25ہزار686ووٹرز کی تصدیق ہوچکی ہے، فرخ ڈال پنجاب سے 1لاکھ89ہزار907 افراد کے ڈیٹا کی تصدیق نہ ہوسکی،ترجمان الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا سے 65ہزار975اورسندھ سے 13ہزار725 افراد کی تصدیق نہیں ہوئی، فرخ ڈال بلوچستان سے 4ہزار906،اسلام آباد سے 3ہزار913،فاٹا سے 27ہزارافراد کی تصدیق نہیں ہوئی، ترجمان تحریک انصاف الیکشن کمیشن