Yasir Qadeer

Yasir Qadeer

Sunday, 16 April 2017 20:51

CM KPK Press Release ,15-4-2017

KP Chief Minister Pervez Khattak has said his government made the public sector institutions apolitical that started delivering. It was a promise made with the people by PTI for a change.
Sunday, 16 April 2017 20:49

PTI NEWS (MPA) Shoaib Sadiiqui 16-4-2017

لاہور۔16اپریل:۔( )تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان کی ہدایت پر پارٹی رہنماؤں کا وفد ایم پی اے شعیب صدیقی کی قیادت میں پی پی23کے ضمنی الیکشن کیلئے چکوال روانہ ہو گیا جن میں ڈاکٹر سہیل ظفر چیمہ ، رانا ندیم،محمد علی ڈوگر،رانا جاوید اقبال ،اعجاز ڈیال اور مہر واجد عظیم شامل ہیں
لاہور۔16اپریل:۔( )تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب کے وزراء کی کارکردگی صفر جمع صفر سے آگے نہیں بڑھ سکی لیکن نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کی نورا کشتی عروج پر ہے
یونیسیف اور برطانوی مشن اہلکاروں کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، سماجی اصلاحات، پولیو خاتمے اور بچوں کی صحت کیلئے اقدامات کی تعریفوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے پولیو کی خطرناک صورتحال کے پیش نظر عمران خان کی زیرقیادت پولیو سے متعلق عوامی آگاہی مہم شروع کی اور پولیو کے خاتمے کیلئے اس مہم کی کامیابی کو اولین ترجیحات میں شامل کیا۔انہوں نے عندیہ دیا کہ اب ہم اسے تعلیمی نصاب کا حصہ بھی بنا رہے ہیں۔
Handout No.1 Peshawar 16thApril 2017 Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pervez Khattak has directed to transfer 400 kanals of land as already identified to Pakistan Air Force for different educational projects that included Aviation Training Center and Air University Campus in collaboration with PAF.
UNICEF, UK missions meet Chief Minister KP-eulogize social reforms, polio eradication and child healthcare initiatives of KP government
BHC delegation called on PTI Central Secretary for Foreign Affairs Dr Shahzad Waseem at his residence
PTI USA Intra-Party Elections Overview and Schedule
Sunday, 02 April 2017 16:44

New Qualified MCs of Abu Dhabi Region

ہینڈ آؤٹ نمبر1پشاور27مارچ2017وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے تباہ حال اداروں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا ۔اب ادارے ڈیلیو ر کر رہے ہیں۔جب یہ ادارے ہمیں ملے تھے تو کسی کو ان سے خیر کی توقع نہیں تھی ، نہ ان کا عوام کی فلاح سے کوئی سروکار تھا اور نہ ادارے چلانے والے انہیں عوام کی فلاح کیلئے چلانا چاہتے تھے
Page 1 of 36