Abbottabad

Abbottabad (1)

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما‘ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد اظہر خان جدون کی جانب سے نومنتخب بلدیاتی اُور کینٹ بورڈ وارڈز کے منتخب نمائندوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی دعوت پر صوبائی وزرأ مشتاق احمد غنی اور حاجی قلندر خان لودھی بھی شریک ہوئے۔