North Punjab Press Release

Tuesday, 18 April 2017 13:11 | READ MORE
لاہور۔16اپریل:۔( )تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان کی ہدایت پر پارٹی رہنماؤں کا وفد ایم پی اے شعیب صدیقی کی قیادت میں پی پی23کے ضمنی الیکشن کیلئے چکوال روانہ ہو گیا جن میں ڈاکٹر سہیل ظفر چیمہ ، رانا ندیم،محمد علی ڈوگر،رانا جاوید اقبال ،اعجاز ڈیال اور مہر واجد عظیم شامل ہیں
لاہور۔16اپریل:۔( )تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب کے وزراء کی کارکردگی صفر جمع صفر سے آگے نہیں بڑھ سکی لیکن نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کی نورا کشتی عروج پر ہے