Press Release of Abdul Aleem Khan (9 Mar,2017)

Thursday, 09 March 2017 13:49 | READ 319 TIMES Written by 
RATE THIS ITEM
(0 votes)

پاکستا ن تحریک انصاف
پریس ریلیز
ناموس رسالت پر ہم سب کی جانیں قربان ، عدالت کے اقدام کی حمائیت کرتے ہیں:عبدالعلیم خان
وزارت داخلہ آئیں بائیں شائیں کی بجائے ذمہ داری قبول کرے، کسی کو گستاخی کی اجازت نہیں دیں گے
لاہور۔9مارچ :۔( )تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ناموس رسالت پرہمسبکیجانیںقربانہیںاوراسمعاملےکوکسیبھیسمجھوتےیامصلحتکینذرنہیںکیاجاسکتاہمعدالتعالیہکےاقدامکیمکملطورپرحمائیتکرتےہیںاورقابلاحترامجسٹس شوکت صدیقی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے کلمہ حق بلند کرتے ہوئے حکومت وقت کو جھنجھوڑا ہے عبدالعلیم خان نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نبی آخر الزماں حضرت محمدکےخلافاسطرحکیکسیبھیقسمکیگستاخانہحرکتکوکسیبھیروشنخیالی یا کسی اور اصطلاع کے نام پر قبول کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہمارے لیے پیارے نبی کیحرمتسبسےاولینہےاوروزارتداخلہسےمطالبہکرتےہیںکہوہآئیںبائیںشائیںکرنےکیبجائےذمہداریقبولکرےیہہرمسلمانکےایمانکااولینحصہہےکہوہکسیکوبھی ایسی گھناؤنی اور گستاخانہ سرگرمی کی اجازت نہ دے عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد ختم کیا جا نا چاہیے اور اس کے پیچھے کارفرما تمام عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جانا چاہیے انہوں نے کہا کہ عدلیہ کی طرف سے اٹھایا گیا اقدام انتہائی موزوں ہے جس کیلئے ریاستی اداروں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ اس اہم مذہبی اور قومی فریضے پر ہر شہری کو آوازبلند کرنی چاہیے تحریک انصاف اسمبلیوں کے اندر اور باہر اس معاملے کو اٹھائے گی اور ناموس رسالت کے تقدس کیلئے کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کیا جائے گا ۔
***

9-marPTI NEWS ABDUL ALEEM KHAN 9-3-2017