لاہور۔31جولائی:۔( ) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ معصومیت کا راگ الاپنے والوں کا بہت جلد مزید کچا چٹھا سامنے آنا شروع ہو جائے گا اور کہانی ختم سمجھنے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ ابھی بہت سے پارٹی باقی ہے جس میں ایسے انکشافات سامنے آئیں گے کہ ان کی" طوطا کہانی" اپنی موت آپ مر جائے گی 
Page 1 of 98