وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ سی پیک منصوبے پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔ میں نے ان کودو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی تمام دینی اور سیاسی جماعتوں کے قائدین کو وزیر اعظم نوازشریف طلب کریں۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pervez Khattak has revealed here today that Sehat Insaf Card is being distributed among one thousand union councils throughout the province. The distribution of the Sehat Insaf Card would be strictly on merit in a transparent manner only amongst the deserving and poor.
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Parvez Khattak has said that an autonomous and powerful Ehtesab commission is an effective deterrence against corruption, loot and plunder. His government supported merciless accountability against the big fishes within the frame work of law of the land.
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pervez Khattak has condemned the manhandling and physical violence of PTI Worker Aurangzeb by security guards of ANP leader Haroon Bilour. It is hooliganism he added.
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال کی شاعری امت مسلمہ کے لئے ہدایت کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقبال نے تصور پاکستان کا نظریہ پیش کرکے مسلمانوں کو ایک علیحدہ تشخص اور پہچان دی۔ وزیر اعلیٰ نے ان خیالات کا اظہار علامہ محمد ا ٰقبال کے 139یوم ولادت پر اپنے پیغام میں کیا۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pervez Khattak on Monday visited Rehman Medical Institute, Hayatabad, where he inquired after the health of Syed Iqbal Khattak, the founder member of Pakistan Tehrik-e-Insaf. The Chief Minister remained there for some time and prayed for early recovery of Syed Iqbal Khattak.

CM KPK at Nowshera (5 Nov,2016)

Saturday, 05 November 2016 15:49 | READ MORE
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پرامن کارکنان اور نہتے عوام پر حکمرانوں کے وحشیانہ تشدد کا ازخود نوٹس لے ۔یہ لوگ خود کو آئین اور قانون سمجھتے ہیں انہوں نے صوبوں کے درمیان نفاق ڈالنے کی کوشش کی ہے ۔پنجابی اور پختون کو آمنے سامنے دشمن بنا کر کھڑا کرنے کا اقدام کیا ہے ۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم چوروں کی تلاشی لینے کیلئے کشتیاں جلا کر آئے تھے کفن ساتھ لائے تھے میں نے کہہ دیا تھا کہ اگر مجھے قتل کیا جائے تو لاش بنی گالا پہنچے گی ۔پاکستان ہمار بھی ہے۔ ہم نے اس ملک کیلئے قربانیاں دی ہیں۔یہ کو ن ہوتے ہیں ہمارے صوبے کا راستہ روکنے والے ۔ ہم نے راستہ کھول کر دکھا دیا۔میرے ساتھ میری کابینہ، ممبران ، کارکنان اور لڑنے والے نوجوان تھے 
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا ظلم و تشدد کرپشن کے خلاف ہماری جدوجہد کو متزلزل نہیں کر سکتا ۔ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ۔ چوروں کی تلاشی لینے کے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں اُمید ہے کہ تلاشی کا عمل صاف ستھرا اور شفاف ہو گا۔ یوم تشکر کے سلسلے میں جلسے کیلئے اسلام آبا د روانگی سے پہلے صوابی موٹروے پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ تحریک انصاف کا شروع سے موقف تھا کہ چوری کی تحقیقات کیلئے ایک آزاد اور با اختیار کمیشن بنے ۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر صبح دس بجے یوم تشکر منانے کے لیے اسلام آباد کے لئے روانہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ تھا کہ نواز شریف تلاشی دے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے نہتے عوام پر وحشیانہ تشدد اور شیلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ غیر انسانی فعل ہے ۔ وفاقی اور پنجاب حکومت ظلم کی نئی تاریخ رقم کر رہی ہے۔ حکمرانوں کی چوری اور بد ترین آمریت کے خلاف عمران خان کی تحریک کو کامیاب کرنا ضروری ہے۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pervez Khattak said people have the rights to grill corrupt. If they didn’t commit any corruption then they needed neither react brutally nor should they fly into rage. The people have risen to get rid of corrupt elements. The corrupt rules should face the law for all corruption otherwise the people themselves would throw them out of power.
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں و رکرز کنونشن پر پولیس کے لاٹھی چارج کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔انہوں نے نہتے کارکنوں خصوصاً خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے کے عمل کو انتہائی شرمناک اقدام قر اردیا ہے۔خواتین پر وحشیانہ تشدد کرنا اور انہیں زدکوب کرنا ہماری روایات کے منافی ہے۔