CM KP had an important meeting with Syed Zahir Ali Shah

Tuesday, 21 March 2017 09:02 | READ 94 TIMES Written by 
RATE THIS ITEM
(0 votes)

20-3-2017 CM Photo talking to Ex- Provincial President of PPP and former Proivncial Minister jpg

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pervez Khattak had an important meeting with former President of Pakistan People’s Party Khyber Pakhtunkhwa and former Provincial Minister Syed Zahir Ali Shah at his resident Peshawar and discussed the political situation in the province and country. The Chief Minister invited Syed Zahir Ali Shah to join PTI adding that PTI needed spotless and honest politicians so that the vision of Imran Khan for change could be strengthened. Syed Zahir Ali Shah said that he would consult with his relatives, friends and workers before making a decision.

Pervez Khattak last evening visited the resident of Syed Zahir Ali Shah and had a one to one meeting with him. Both the leaders discussed the emerging political scenario in Khyber Pakhtunkhwa, Peshawar Valley and the country with particular reference to the 2018 elections.

Chief Minister talked about his provincial government priorities adding that his government considerably succeeded in eliminating political interference in public sector institutions and achieved the targets in education, health, public complaints redressal, strengthening institutions and more importantly investing in human resource development and providing basic amenities to the poor. He said that the local government system, the reforms in police and Patwar directly benefited the poor. He asked Syed Zahir Ali Shah to join his “Carvan” for the change of Imran Khan. We in Khyber Pakhtunkhwa changing the political land escape of the province adding that PTI would make a comeback with overwhelming majority therefore the PTI needed honest and dedicated politicians.

Syed Zahir Ali Shah said that he was a politician and in the political arena one has to keep open the doors. He said he would consult with his friends and workers to make a decision in this regard.

وزیر اعلی خیبر پختونخوا پر ویز خٹک نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صو بائی صد ر اور سا بق صو بائی وزیر سید ظا ہر علی شاہ کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات کی ۔ ملاقات میں صو بے اور ملک کی مو جو دہ سیاسی صورتحال پر تفصیل سے گفتگوکی گئی۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے سید ظاہر علی شاہ کو تحریک انصا ف میں شمو لیت کی دعوت بھی دی اور کہا کہ ان جیسے سیا سی سوجھ بوجھ رکھنے والے ایماندار، بے داغ ما ضی رکھنے والے خاندان اور سیا ست دان کی پاکستان تحر یک انصاف کو ضرورت ہے تاکہ عمران خان کے نظا م کی تبدیلی کے و ژن کو تقو یت مل سکے۔ سید ظا ہر علی شاہ نے کہا کہ وہ اپنے عزیز واقارب اور اپنے دیر ینہ کارکنو ں اور ساتھیوں کے ساتھ مشاور ت کر کے فیصلہ کریں گے۔ وزیر اعلی پرویز خٹک گزشتہ روز شا می روڈ پر سید ظاہر علی شاہ کی رہائش گاہ پہنچے اور ان کے ساتھ تین گھنٹے تک ون ٹو ون ملاقا ت کی ۔دو نوں رہنما ؤں نے خیبر پختونخوا پشاور ویلی اور ملک کی سیا سی صورتحال اور 2018کے انتخابات کے حوالے سے تفصیل سے با ت چیت کی۔ وزیر اعلی پر ویز خٹک نے انہیں اپنی صو بائی حکومت کی تر جیحا ت کے حوالے سے تفصیل سے بتا یا اور کہا کہ اب تک صو بائی حکومت نے اداروں سے سیاسی مداخلت بڑی حد تک ختم کردی ہے جبکہ تعلیم ،صحت، عوام کے بنیادی مسائل کے حل، اداروں کی بحالی اور غر یب عوام پر سر ما یہ کاری کے اہداف حا صل کرکے بڑی حد تک کامیابی حا صل کر لی گئی ہے خصو صا بلدیاتی نظام، پولیس اور پٹو ار کلچر میں ریفارمز کئے گئے جس کا بر اہ راست فائد ہ غر یب عوام کو ہورہا ہے۔ انہوں نے سید ظاہر علی شاہ کی بڑی تعر یف کی اور کہا کہ سید ظا ہر علی شاہ جیسی شخصیا ت کو تحریک انصا ف میں ہونا چاہیے اور اس لیے انہوں نے صو بہ بھر میں 2018کے انتخابا ت کے لیے اہم شخصیا ت کی تحریک انصا ف میں شمو لیت کی ابتدا ء سید ظاہر علی شاہ سے کی ہے اور اللہ تعالی اس میں بر کت ڈالے گا اور بڑی اہم اہم شخصیا ت تحریک انصا ف میں شا مل ہونگی۔ پر ویز خٹک نے مزید کہا کہ ہم خیبر پختونخوا کی سیاسی تا ریخ بدلنے جا رہے ہیں اورآنے والا دور بھی تحریک انصا ف کا ہوگا کیو نکہ اس ملک کو ایماندار قیا دت کی ضرورت ہے اور ایماندار قیا دت عمران خان کی صور ت میں موجو دہے کیو نکہ پوری قوم تحریک انصاف کا ساتھ دے رہی ہے اس ضمن میں سید ظاہر علی شاہ سے پوچھا گیاتو انہوں نے کہا کہ میں ایک سیا ست دان ہوں سیاست میں کوئی کسی کے لیے دروازے بند نہیں کرسکتا۔ سیا ست میں کوئی حر ف آخر بھی نہیں۔ ظاہر علی شاہ نے کہا کہ ابھی انہوں نے کوئی ایسا فیصلہ نہیں کیا اپنے ساتھیوں اور کارکنو ں سے مشاور ت کے بعد کوئی حتمی فیصلہ کروں گا۔