PTI Japan Members hold a Membership Meeting

Monday, 07 August 2017 10:47 | READ 98 TIMES Written by 
RATE THIS ITEM
(1 Vote)

سپریم کورٹ کی طرف سےکیۓگۓ تاریخی فیصلےاورنوازشریف کی نااہلی پرجاپان بھرمیں جشن کاساسماءپی ٹی آیٔ جاپان کی طرف سےپاکستانیوں میں مٹھایٔیاں تقسیم کی گیٔں اورخوشی کےاس موقع پریوم تشکرمنایاگیا۔جس میں پی ٹی آیٔ جاپان کی بہت بڑی تعداد نےشرکت کی۔

پی ٹی آیٔ جاپان

IMG 2813

IMG 2817

IMG 2833