عزت وہ جو کمائی جائے نا کہ درباریوں سے خریدی جائے! By Omer Janjua

Created on Saturday, 18 March 2017 16:01 | 305 Views
  • Print
  • Email

izat wo jo kamai jaye by omer janjua

عزت وہ جو کمائی جائے نا کہ درباریوں سے خریدی جائے!

کرکٹ کے دیوتا سر ویون رچرڈز، کپل دیو، ارجنا رانا ٹونگا اور فدائے ملت جناب عمران خان کی یہ یادگار اور تاریخی تصویر

ہے جب عمران خان کے اعزاز میں یہ تقریب منعقد کی گئی-

کرکٹ کی دنیا کے مایہ ناز کهلاڑی جو برائن لارا، سری کانت کے استاد رہ چکے، عمران خان کے احترام میں کیسے ہاتھ باندھے کهڑے ہیں-

موٹے دماغ والے پٹواریوں سے ایک مرتبہ پهر عرض کرتا چلوں کہ یہ نوازشریف کے کرائے کے درباریوں کا دربار نہیں جو صرف اس وقت بولتے ہیں جب ان کے آقا نواز شریف حکم دیں۔

یہ کرکٹ کے ہیرو، دیوتاؤں سر ویون رچرڈز، کپل دیو، ارجنا رانا ٹونگا اور فدائے ملت جناب عمران خان کی ورلڈ کپ کے سامنے ایک تاریخی تصویر ہے-جہاں صرف قابلیت یا میرٹ ہی کامیابیوں سے ہمکنار کرتی ہے۔ پرچی یا سفارش نہیں چلتی!

ہمارے لیئے عمران خان ایک درویش انسان اور لیڈر ہیں۔ جنہوں نے اپنے ملک کے نوجوانوں کو حق اور سچ کی خاطر لڑنا سکھایا۔

تم پٹواریوں کے لیئے تمھارے لیڈران کاغذ کے نوٹوں کے بنے بت ہیں، جن کی تم دن رات پوجا کرتے ہو! اور ہاں ان چار ہیروز کی یہ تصویر گوروں کیلئے ناقابل برداشت تھی کہ جنوبی ایشیائی اور کیربین ٹیمیں ورلڈ کپ کیسے جیت گئیں؟

جبکہ کرکٹ کی جائے پیدائش انگلینڈ آج تک ورلڈ کپ کی ٹرافی سے محروم یے-

#سڑ_پٹواری_سڑ

#رو_پٹواری_رو