شیخ اور بنیئے کی ملی بھگت By Omer Janjua

Created on Thursday, 16 February 2017 08:25 | 241 Views
  • Print
  • Email

Shiekh aur Baniye ki milli baghat By Omer Janjua

افسوس اس بات کا ہے کہ دوبئی بھی پاکستان کی ترقی نہیں چاہتا- پاکستان میں کئی دھماکوں کے ٹانڈے دوبئی سے ملتے ہیں- جن میں انکی مالی معاونت شامل ہوتی ہے-

دوبئی پہلے کراچی کی پورٹ قاسم سے خوش نہیں تها- آئے روز کراچی میں ہنگامے ہوتے تھے، جس میں بھارت، امارات بالخصوص دوبئی کا "فرنٹ مین" تھا-

اب اسکو گوادر نے پریشان کردیا ہے- تصویر میں 1980 کا دوبئی اور 2012 کا دوبئی آپکے سامنے ہے- دوبئی کی ترقی میں سب بڑی رکاوٹ کراچی ہی تها- کراچی کے فسادات بھی 80 کی دہائی میں شروع ہوئے-

دوبئی میں پوری دنیا کے جواری جوا لگاتے ہیں-

اور کرکٹ کی مقبولیت کی بڑی وجہ ہی جوا ہے-

وگرنہ کہنے کو تو ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے-

لیکن اس میں جوا نہیں لگتا اسلیئے کھلاڑیوں کی مالی حالت بہت زیادہ خراب ہے-

لیکن کرکٹ کے کهلاڑی کروڑوں کے مالک ہیں-

لاہور میں دھماکا کرانا یہاں پر پاکستان سپر لیگ کا فائنل روکنا ہے-

حیرت اس بات پر بھی ہے کہ یہ

موجودہ حکومت کیوں بولے گی؟؟؟ کیونکہ وزراء کی اپنی جائیدادیں و کاروبار دوبئی، قطر وغیرہ میں موجود ہیں-

#عمریات