Current Articles | Categories | Search | Syndication
اے کے ڈوگر نے کہا کہ صدر جنرل پرویز مشرف کو اقتدار کی ہوس ہے اور انہوں نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا اور فوج کو استعمال کیا، اس لیے وہ ایک بدعنوان شخص ہیں جو صدارت کے عہدے کے اہل نہیں ہیں۔
© 2013 by Pakistan Tehreek-e-Insaf